23 اپریل 2024ء

ایرانی صدر کے دورہ کراچی کے دوران کراچی کے مخصوص روٹس پر موبائل سروسز کی معطلی

اسلام آباد (23 اپریل 2024) وزارت داخلہ (MoI) کی ہدایات کی روشنی میں کراچی کے مخصوص روٹس پر 23 اپریل 2024 کی سہ پہر 3 بجے سے 24 اپریل 2024 کی صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی۔
یہ اقدام ایرانی صدر کے دورہ کراچی کے دوران سیکیورٹی کے انتظامات کو یقینی بنانے کے لیے اٹھایا گیا ہے۔
 
 ملاحت عبید 
ڈائر یکٹر تعلقا ت عامہ