سیلولر موبائل
- صفحہ اول
- ٹیلی کام شعبے کے لیے معاونت
- سیلولر موبائل
سیلولر موبائل
- پاکستان میں فی الحال چار سیلولر موبائل آپریٹرز، ٹیلی نار پاکستان، پاکستان موبائل کمیونیکیشن لمیٹڈ) پی ایم سی ایل/جاز (، پی ٹی ایم ایل)یوفون اور چائنہ موبائل پاکستان)سی ایم پاک،زونگ ( جی ایس ایم، ڈبلیوسی ڈی ایم اے اور ایل ٹی ای ٹیکنالوجیز کو استعمال کرتے ہوئے سروسز فراہم کررہے ہیں۔
- آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان میں چھے موبائل آپریٹرز سروسز فراہم کر رہے ہیں۔ ان میں جاز، ٹیلی نار، یوفون، سی ایم پاک، وارد اور سپیشل کمیونیکیشن آرگنائزیشن(ایس سی او) شامل ہیں۔ ان آپریٹرز نے آزاد جموں و کشمیر کے زیادہ تر حصے میں سروسز فراہم کی ہوئی ہیں اور اس کے علاوہ گلگت بلتستان کے اہم مقامات تک بھی سروسز فراہم کی ہوئی ہیں۔ اس کے نتیجے میں، پاکستان کے دور دراز پہاڑی علاقوں میں بھی ڈیٹا کی سہولیات کے ساتھ موبائل سروسز دستیاب ہیں۔ اگلی نسل کی موبائل سروسز کے ایوارڈ کی کارروائی پہلے ہی شروع ہو چکی ہے اور جلد ہی آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کے لوگ اپنے علاقوں میں تیز رفتار وائرلیس براڈ بینڈ سروسز سےمستفید/ لطف اندوز ہوں گے۔
سیلولر موبائل لائسنس کی تجدید کے لئے پالیسی ہدایات | ڈاؤن لوڈ |