کورس کیٹلاگ
جی ایس ایم اے کورسز کی فہرست اور اندازاً شیڈول:۔
5جی۔ دی پاتھ ٹو نیکسٹ جنریشن (3، 4 جولائی 2019)
ایڈوانس سپیکٹرم مینجمنٹ برائے موبائل ٹیلی کمیونیکیشن (22، 23 نومبر 2018 ۔ سٹینڈ الان پروگرام)
دیہی سطح پر موبائل کوریج کی رکاوٹ دور کرنا (اکتوبر 2019)
موبائل کے لئے ایس ڈی جی ٹارگٹس (کیو 1۔2020)
پرنسپل آف موبائل پرائیویسی (کیو۔2 ۔ 2020)
موبائل جینڈرگیپ کم کرنا
بچے اور موبائل ٹیکنالوجی
ڈیجیٹل ایج میں کمپٹیشن پالیسی
پسماندہ علاقوں میں ڈیجیٹل آئیڈینٹیٹی
انٹرنیٹ آف تھنگز
موبائل منی فار فنانشل انکلوژن
موبائل سیکٹر ٹیکسیشن
موبائل ٹیکنالوجی، انوائرمنٹل اینڈ کلائمیٹ چینج
ریڈیو سگنل اور صحت
آفات اور انسانی مشکلات پر ردعمل
کورس کیٹلاگ باقاعدہ اپ ڈیٹ لیا جاتا ہے
درج بالا میں سے 8 کورس کرائے جائیں گے۔