11 مارچ 2021ء

ٹک ٹاک پر پابندی

اسلام آباد (11 مارچ، 2021): پشاور ہائیکورٹ کی ہدایات کے پیش نظر، پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے سروس فراہم کنندگان کو فوری طور پر ٹک ٹاپ ایپ تک رسائی کو روکنے کی ہدایت جاری کردی ہیں۔ ایک کیس کی سماعت کے دوران پشاور ہائیکورٹ کی جانب سے ایپ کی بلاکنگ کا حکم دیا گیا تھا ۔ 
 
 
خرم علی مہران 
ڈائیریکٹر تعلقات عامہ