26 اکتوبر 2015ء

ٹینڈر ۔ پی ٹی اے کی ویب سائٹ دوبارہ ڈیزائن اور تیار کرنے کے لیے فرم کی خدمات کا حصول

پیشکشوں کی طلبی ۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کی سرکاری ویب سائٹhttp://www.pta.gov.pkکی دوبارہ ڈیزائننگ اور اس کی انگریزی و اردو زبان اورموبائل ورژن بنانے کے لیےفرم کی خِدمات کا حصول