برائے مہربانی انتظار فرمائیے---

Skip To Accessiblebar
logo

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی

اردو ویب سائٹ : پی-ٹی-اے.حکومت.پاکستان
  • صفحہ اول
  • لنکس
  • عمومی سوالات
  • برا ئے رابطہ
  • English اردو
  • ٹیلی کام شعبے کے لیے معاونت
    • لائسنسنگ
      • سیلولر موبائل
      • طویل فاصلاتی اور بین الاقوامی
      • لوکل لوپ
      • کلاس وی اے ایس لائسنسیز
      • انفراسٹرکچر لائسنس
      • آر بی ایس ایپلیکیشنز
      • آپریٹروں کی فہرست
      • سپیکٹرم ایلوکیشن
      • ٹی پی ایس پی معلوماتی دستاویز
      • ضابطہء کار
      • فارمز
      • فیس کا شیڈول
    • انٹرکنکشن
    • ٹیلی کام شعبےکی خدمات
      • ٹائپ اپروول
        • ٹائپ اپروول
        • ڈی آئی آر بی ایس
        • سی او سی معلومات
        • خدمات کے لئے ٹائم لائن
      • نمبرنگ
  • صارفین کے لیے معاونت
    • صارفین کی رہنمائی
      • عمومی سوالات
      • آپریٹروں کی فہرست
    • آگاہی مہمات
      • اپنے آپ کو دھوکہ دہی پر مبنی کالز / ایس ایم ایس سے بچائیں
    • صارفین کی خدمات
      • ٹائپ اپروول این او سی
      • ویب سائٹ/یو آر ایل کے متعلق اطلاع دیں
      • صارفین کی شکایات
      • چوری شدہ موبائلوں کا ریکارڈ
      • سم کی معلومات کا نظام
      • بائیومیٹرک تصدیق کا سسٹم
    • صارفین کی آگاہی
    • اپنے آپ کو دھوکہ و فراڈ سے بچائیں
      • دھوکہ دہی کی پہچان کریں
      • دھوکہ دہی سے خود کو محفوظ رکھیں
    • نرخ نامہ
    • کيو او ايس سرویز
      • سیلولر / موبائل
      • فکسڈ لائن براڈبینڈ
    • آن لائن مواد کی معلومات
  • میڈیا سنٹر
    • پریس ریلیزز
    • ٹینڈرز
    • خبریں/ تازہ ترین معلومات
    • عوامی نوٹس
    • سوشل میڈیا ریسورسز
    • ملازمت کے مواقع
  • قانون سازی اورپالیسياں
    • ایکٹ
    • پالیسياں
    • قواعد
    • ضوابط
    • رہنُما اصول
  • اعداد وشمار اور تحقیق
    • ٹیلی کام کے اعداد وشمار
    • مشاورتی کاغذات
    • اشاعت
      • سالانہ رپورٹیں
  • فيصلے
    • اتھارٹی کےفیصلے
    • آفیسرز کےفیصلے
  • پی ٹی اے-جی ایس ایم اے کورسز
    • تعارف
    • نمایاں نکات
    • مقاصد
    • کورس کیٹلاگ
    • جی ایس ایم اے آن لائن کورسز
  • ٹیلی کام شعبے کے لیے معاونت
    • لائسنسنگ
      • سیلولر موبائل
      • طویل فاصلاتی اور بین الاقوامی
      • لوکل لوپ
      • کلاس وی اے ایس لائسنسیز
      • انفراسٹرکچر لائسنس
      • آر بی ایس ایپلیکیشنز
      • آپریٹروں کی فہرست
      • سپیکٹرم ایلوکیشن
      • ٹی پی ایس پی معلوماتی دستاویز
      • ضابطہء کار
      • فارمز
      • فیس کا شیڈول
    • انٹرکنکشن
    • ٹیلی کام شعبےکی خدمات
      • ٹائپ اپروول
        • ٹائپ اپروول
        • ڈی آئی آر بی ایس
        • سی او سی معلومات
        • خدمات کے لئے ٹائم لائن
      • نمبرنگ
  • صارفین کے لیے معاونت
    • صارفین کی رہنمائی
      • عمومی سوالات
      • آپریٹروں کی فہرست
    • آگاہی مہمات
      • اپنے آپ کو دھوکہ دہی پر مبنی کالز / ایس ایم ایس سے بچائیں
    • صارفین کی خدمات
      • ٹائپ اپروول این او سی
      • ویب سائٹ/یو آر ایل کے متعلق اطلاع دیں
      • صارفین کی شکایات
      • چوری شدہ موبائلوں کا ریکارڈ
      • سم کی معلومات کا نظام
      • بائیومیٹرک تصدیق کا سسٹم
    • صارفین کی آگاہی
    • اپنے آپ کو دھوکہ و فراڈ سے بچائیں
      • دھوکہ دہی کی پہچان کریں
      • دھوکہ دہی سے خود کو محفوظ رکھیں
    • نرخ نامہ
    • کيو او ايس سرویز
      • سیلولر / موبائل
      • فکسڈ لائن براڈبینڈ
    • آن لائن مواد کی معلومات
  • میڈیا سنٹر
    • پریس ریلیزز
    • ٹینڈرز
    • خبریں/ تازہ ترین معلومات
    • عوامی نوٹس
    • سوشل میڈیا ریسورسز
    • ملازمت کے مواقع
  • قانون سازی اورپالیسياں
    • ایکٹ
    • پالیسياں
    • قواعد
    • ضوابط
    • رہنُما اصول
  • اعداد وشمار اور تحقیق
    • ٹیلی کام کے اعداد وشمار
    • مشاورتی کاغذات
    • اشاعت
      • سالانہ رپورٹیں
  • فيصلے
    • اتھارٹی کےفیصلے
    • آفیسرز کےفیصلے
  • پی ٹی اے-جی ایس ایم اے کورسز
    • تعارف
    • نمایاں نکات
    • مقاصد
    • کورس کیٹلاگ
    • جی ایس ایم اے آن لائن کورسز

دھوکہ دہی سے خود کو محفوظ رکھیں

  • صفحہ اول
  • صارفین کے لیے معاونت
  • دھوکہ دہی سے خود کو محفوظ رکھیں

صارفین کے لیے معاونت

  • صارفین کی رہنمائی
    • عمومی سوالات
    • آپریٹروں کی فہرست
  • آگاہی مہمات
    • اپنے آپ کو دھوکہ دہی پر مبنی کالز / ایس ایم ایس سے بچائیں
  • صارفین کی خدمات
    • ٹائپ اپروول این او سی
    • ویب سائٹ/یو آر ایل کے متعلق اطلاع دیں
    • صارفین کی شکایات
    • چوری شدہ موبائلوں کا ریکارڈ
    • سم کی معلومات کا نظام
    • بائیومیٹرک تصدیق کا سسٹم
  • صارفین کی آگاہی
  • اپنے آپ کو دھوکہ و فراڈ سے بچائیں
    • دھوکہ دہی کی پہچان کریں
    • دھوکہ دہی سے خود کو محفوظ رکھیں
  • نرخ نامہ
  • کيو او ايس سرویز
    • سیلولر / موبائل
    • فکسڈ لائن براڈبینڈ
  • آن لائن مواد کی معلومات

دھوکہ دہی سے خود کو محفوظ رکھیں

اپنے آپ کو دھوکے سے بچائیں
 دھوکہ بازملک بھر میں ہر شخص کو، ہر عمر اور ہر آمدن والے لوگوں کو ہدف بناتے ہیں۔

 

دھوکہ بازمختلف طریقوں سے آپ کا اعتماد حاصل کرکے آپ سے رقم ہتھیاسکتے ہیں یا ذاتی تفصیلات حاصل کرسکتے ہیں۔
اپنے آپ کو محفوظ رکھیں۔
#ایس ایم ایس کے ذریعے موصول شدہ مشکوک متن یالنک نہ کھولیں بلکہ اسے نظر انداز کریں یا رپورٹ کریں۔
#اپنی ذاتی تفصیلات اور رقم کی فراہمی کے حوالے سے ہر طرح سے آگاہ رہیں۔ کسی انجان شخص جسے آپ نہیں جانتے کو ہر گزرقم ، اپنا اے ٹی ایم یا پن کوڈ ، آن لائن اکاؤنٹ کی تفصیلات یا ذاتی دستاویزات کی کاپیاں ہر گز نہ دیں۔
#اپنے دوستوں اور گھر والوں کو ایسے فراڈ کے متعلق بتائیں۔
#اگر آپ فراڈ کا شکار ہو چکے ہیں تو اور آپ کو پتا چل چکا ہے تو مزید رقم نہ دیں۔ دھوکہ باز مزید رقم کا مطالبہ کرتے رہیں گے، جب تک آپ انکار نہیں کرتے۔
#اگر آپ نے کسی دھوکہ بازکو رقم دے دی ہے یا اسے بینک کی تفصیلات فراہم کر بیٹھے ہیں تو فوراً اپنے متعلقہ بینک یا پولیس کو بتائیں۔ ہوسکتا ہے اس سے آپ مزید رقم منتقل کرنے سے بچ جائیں یا آپ کا اکاؤنٹ بند کر دیا جائے گا . 

حکام کو دھوکہ بازوں کے متعلق رپورٹ کریں
#سب سے پہلے اپنے سروس فراہم کنندہ (جاز، زونگ، ٹیلی نار، یو فون ، اور پی ٹی سی ایل)کو مشتبہ نمبر کی بلاکنگ کے لئے رپورٹ کریں۔
# اگر سروس فراہم کنندہ سے جواب موصول نہیں ہوتا تو پی ٹی اے کو 0800-55055 پر یا ویب سائٹ https://complaint.pta.gov.pk/RegisterComplaint پر
 بھی رپورٹ کیا جا سکتا ہے۔ 
# پی ٹی اے موبائل نمبر اور ڈیوائس کا آئی ایم ای آئی بلاک کردے گا۔
ایک شخص کے فراڈ میں دوبارہ ملوث ہونے کی صورت میں سم / کنکشن کے اجراء کے لیے شناختی کارڈ کو بلیک لسٹ کر دیا جائے گا۔
مالی ْ/ بینکنگ فراڈ ہو جانے کی صورت میں سٹیٹ بینک آف پاکستان کوcpd.helpdesk@sbp.org.pk
 پر مطلع کریں۔
 مزید تفتیش کے لیے ایف آئی اے کو متعلقہ ہیلپ لائین 051 9106384 پر کال کریں۔

  • پتہ: پی ٹی اے ہیڈکوارٹرز، سیکٹر ایف- 5/1، اسلام آباد، پاکستان۔ 44000

  • فون: +92-51-9225329-31

  • ویب سائٹ پر آراء جمع کرانے کے لئے: (یہاں کلک کریں)

  • سمت

عمومی معلومات

  • پی ٹی اے کے متعلق
  • ای-خدمات
  • میڈیا سنٹر
  • برا ئے رابطہ

صارفین کی رہنمائی

  • رہنُما اصول
  • عوامی شکایات کا طریقہ کار

رابطے کے ذرائع

© 2021، پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی

رازداری کی پالیسی استعمال کے شرائط و ضوابط سائٹ کا نقشہ
×




آ
آ
آ
آ
آ
ری