برائے مہربانی انتظار فرمائیے---

Skip To Accessiblebar
logo

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی

اردو ویب سائٹ : پی-ٹی-اے.حکومت.پاکستان
  • صفحہ اول
  • لنکس
  • عمومی سوالات
  • برا ئے رابطہ
  • English اردو
  • ٹیلی کام شعبے کے لیے معاونت
    • لائسنسنگ
      • سیلولر موبائل
      • طویل فاصلاتی اور بین الاقوامی
      • لوکل لوپ
      • کلاس وی اے ایس لائسنسیز
      • انفراسٹرکچر لائسنس
      • آر بی ایس ایپلیکیشنز
      • آپریٹروں کی فہرست
      • سپیکٹرم ایلوکیشن
      • ٹی پی ایس پی معلوماتی دستاویز
      • ضابطہء کار
      • فارمز
      • فیس کا شیڈول
    • انٹرکنکشن
    • ٹیلی کام شعبےکی خدمات
      • ٹائپ اپروول
        • ٹائپ اپروول
        • ڈی آئی آر بی ایس
        • سی او سی معلومات
        • خدمات کے لئے ٹائم لائن
      • نمبرنگ
  • صارفین کے لیے معاونت
    • صارفین کی رہنمائی
      • عمومی سوالات
      • آپریٹروں کی فہرست
    • آگاہی مہمات
      • اپنے آپ کو دھوکہ دہی پر مبنی کالز / ایس ایم ایس سے بچائیں
    • صارفین کی خدمات
      • ٹائپ اپروول این او سی
      • ویب سائٹ/یو آر ایل کے متعلق اطلاع دیں
      • صارفین کی شکایات
      • چوری شدہ موبائلوں کا ریکارڈ
      • سم کی معلومات کا نظام
      • بائیومیٹرک تصدیق کا سسٹم
    • صارفین کی آگاہی
    • اپنے آپ کو دھوکہ و فراڈ سے بچائیں
      • دھوکہ دہی کی پہچان کریں
      • دھوکہ دہی سے خود کو محفوظ رکھیں
    • نرخ نامہ
    • کيو او ايس سرویز
      • سیلولر / موبائل
      • فکسڈ لائن براڈبینڈ
    • آن لائن مواد کی معلومات
  • میڈیا سنٹر
    • پریس ریلیزز
    • ٹینڈرز
    • خبریں/ تازہ ترین معلومات
    • عوامی نوٹس
    • سوشل میڈیا ریسورسز
    • ملازمت کے مواقع
  • قانون سازی اورپالیسياں
    • ایکٹ
    • پالیسياں
    • قواعد
    • ضوابط
    • رہنُما اصول
  • اعداد وشمار اور تحقیق
    • ٹیلی کام کے اعداد وشمار
    • مشاورتی کاغذات
    • اشاعت
      • سالانہ رپورٹیں
  • فيصلے
    • اتھارٹی کےفیصلے
    • آفیسرز کےفیصلے
  • پی ٹی اے-جی ایس ایم اے کورسز
    • تعارف
    • نمایاں نکات
    • مقاصد
    • کورس کیٹلاگ
    • جی ایس ایم اے آن لائن کورسز
  • ٹیلی کام شعبے کے لیے معاونت
    • لائسنسنگ
      • سیلولر موبائل
      • طویل فاصلاتی اور بین الاقوامی
      • لوکل لوپ
      • کلاس وی اے ایس لائسنسیز
      • انفراسٹرکچر لائسنس
      • آر بی ایس ایپلیکیشنز
      • آپریٹروں کی فہرست
      • سپیکٹرم ایلوکیشن
      • ٹی پی ایس پی معلوماتی دستاویز
      • ضابطہء کار
      • فارمز
      • فیس کا شیڈول
    • انٹرکنکشن
    • ٹیلی کام شعبےکی خدمات
      • ٹائپ اپروول
        • ٹائپ اپروول
        • ڈی آئی آر بی ایس
        • سی او سی معلومات
        • خدمات کے لئے ٹائم لائن
      • نمبرنگ
  • صارفین کے لیے معاونت
    • صارفین کی رہنمائی
      • عمومی سوالات
      • آپریٹروں کی فہرست
    • آگاہی مہمات
      • اپنے آپ کو دھوکہ دہی پر مبنی کالز / ایس ایم ایس سے بچائیں
    • صارفین کی خدمات
      • ٹائپ اپروول این او سی
      • ویب سائٹ/یو آر ایل کے متعلق اطلاع دیں
      • صارفین کی شکایات
      • چوری شدہ موبائلوں کا ریکارڈ
      • سم کی معلومات کا نظام
      • بائیومیٹرک تصدیق کا سسٹم
    • صارفین کی آگاہی
    • اپنے آپ کو دھوکہ و فراڈ سے بچائیں
      • دھوکہ دہی کی پہچان کریں
      • دھوکہ دہی سے خود کو محفوظ رکھیں
    • نرخ نامہ
    • کيو او ايس سرویز
      • سیلولر / موبائل
      • فکسڈ لائن براڈبینڈ
    • آن لائن مواد کی معلومات
  • میڈیا سنٹر
    • پریس ریلیزز
    • ٹینڈرز
    • خبریں/ تازہ ترین معلومات
    • عوامی نوٹس
    • سوشل میڈیا ریسورسز
    • ملازمت کے مواقع
  • قانون سازی اورپالیسياں
    • ایکٹ
    • پالیسياں
    • قواعد
    • ضوابط
    • رہنُما اصول
  • اعداد وشمار اور تحقیق
    • ٹیلی کام کے اعداد وشمار
    • مشاورتی کاغذات
    • اشاعت
      • سالانہ رپورٹیں
  • فيصلے
    • اتھارٹی کےفیصلے
    • آفیسرز کےفیصلے
  • پی ٹی اے-جی ایس ایم اے کورسز
    • تعارف
    • نمایاں نکات
    • مقاصد
    • کورس کیٹلاگ
    • جی ایس ایم اے آن لائن کورسز

دھوکہ دہی کی پہچان کریں

  • صفحہ اول
  • صارفین کے لیے معاونت
  • دھوکہ دہی کی پہچان کریں

صارفین کے لیے معاونت

  • صارفین کی رہنمائی
    • عمومی سوالات
    • آپریٹروں کی فہرست
  • آگاہی مہمات
    • اپنے آپ کو دھوکہ دہی پر مبنی کالز / ایس ایم ایس سے بچائیں
  • صارفین کی خدمات
    • ٹائپ اپروول این او سی
    • ویب سائٹ/یو آر ایل کے متعلق اطلاع دیں
    • صارفین کی شکایات
    • چوری شدہ موبائلوں کا ریکارڈ
    • سم کی معلومات کا نظام
    • بائیومیٹرک تصدیق کا سسٹم
  • صارفین کی آگاہی
  • اپنے آپ کو دھوکہ و فراڈ سے بچائیں
    • دھوکہ دہی کی پہچان کریں
    • دھوکہ دہی سے خود کو محفوظ رکھیں
  • نرخ نامہ
  • کيو او ايس سرویز
    • سیلولر / موبائل
    • فکسڈ لائن براڈبینڈ
  • آن لائن مواد کی معلومات

دھوکہ دہی کی پہچان کریں

دھوکہ باز آپ کو یقین دلائیں گے کہ آپ ان کی ہدایات پر عمل کریں تو آپ کی قسمت بدل جائے گی۔دھوکہ باز آپ کو کسی دوسرے یا تیسرے دھوکہ باز سے متعارف کراسکتا ہے جو اپنے آپ کو بینکر، ٹی وی چینل کا نمائندہ یا سرکاری آفسر ظاہر کریں گے تاکہ " قانونی و مالی معاملات میں مدد " کا بہانہ بناسکیں۔
دھوکہ کی عام مثالیں مندرجہ دیل ہیں: 
ا آپ کی ذاتی معلومات حاصل کرنے کے لئے 
دھوکہ باز ہر قسم کا ہتھکنڈا استعمال کریں گے اور ایک دفعہ ذاتی معلومات حاصل کرنے کے بعد چوری شدہ شناخت کو جعلی سرگرمیوں کا ارتکاب کرنے کے لیے استعمال کرسکتے ہیں۔
ب بینک/اداروں کے بھیس میں
دھوکہ باز عموما اپنے آپ کو بینک/ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام( بی آئی ایس پیٰ)یا احساس ُپروگرام کا نمائندہ بتاتے ہیں۔آ پ کو کال کر کے کہیں گے کہ" آپ کا اے ٹی ایم بلاک ہوگیا ہے"۔ اے ٹی ایم کھولنے کے لئے آپ اس نمبر پر کال کریں۔
ایک اور تکنیک جو آج کل دھوکہ باز استعمال کر رہے ہیں وہ یہ کہ پی ٹی اے کا نمائندہ بن کر ڈیوائس رجسٹریشن کے نام سے فیس طلب کرنا۔
ج دھمکی دے کر رقم بٹورنا
فراڈئیے فرد کی جان جانے کی دھمکی دے کر شناخت یا رقم چوری کرنے کی کوشش کرتے ہیں ۔ایک تکنیک جو آج کل عام استعمال میں ہے وہ ہے خود کو پاک فون کا نمائندہ ظاہر کرکے رقم بٹورنے میں ملوث ہونا۔
د رقم کا منتقل کرنا/ ''کوڈ '' کا بھیجنا
فراڈئیے پیغام کے وصول کنندہ کو اپنے جھوٹے جال میں پھنسا کر ہر طریقے سے قائل کرلیتے ہیں۔ مثال کے طور پر: ایک مقبول تکنیک یہ ہے کہ وصول کنندہ کو غلطی سے اپنے ایزی پیسہ یا دوسرے ای-ادائیگی اکاؤنٹ میں رقم منتقل کرنے کے بارے میں پیغام بھیجنا اور ایک خاص ''کوڈ'' کے بھیجنے کو کہنا شامل ہے۔
ن انعام /لاٹری کا دھوکہ
فراڈےئے دھوکے سے کسی لاٹری یا مقابلہ) جس میں آپ نے کبھی شرکت نہیں کی ہوتی) سے انعام یا رقم کا لالچ دے کر آپ کی ذاتی یا مالی معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔۔ ایسے فراڈئیے عام طور پر مشہور ٹی وی گیم شو پروگراموں کے نمائندے کی حیثیت سے نا معلوم نمبر سے رابطہ کرتے ہیں۔ 

  • پتہ: پی ٹی اے ہیڈکوارٹرز، سیکٹر ایف- 5/1، اسلام آباد، پاکستان۔ 44000

  • فون: +92-51-9225329-31

  • ویب سائٹ پر آراء جمع کرانے کے لئے: (یہاں کلک کریں)

  • سمت

عمومی معلومات

  • پی ٹی اے کے متعلق
  • ای-خدمات
  • میڈیا سنٹر
  • برا ئے رابطہ

صارفین کی رہنمائی

  • رہنُما اصول
  • عوامی شکایات کا طریقہ کار

رابطے کے ذرائع

© 2021، پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی

رازداری کی پالیسی استعمال کے شرائط و ضوابط سائٹ کا نقشہ
×




آ
آ
آ
آ
آ
ری