عوامی نوٹس
23 اکتوبر 2019ء
عوامی نوٹس سی وی اے ایس لائسنسیز
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے پاکستان، آزاد جموں وکشمیر اور گلگت بلتستان میں ڈیٹا اوروائس(ویکل ٹریکنگ سروسزکے علاوہ) سی وی اے ایس لائسنس درخواستوں کی گرانٹ معطل / روک دی ہے جس کا اطلاق 22 اکتوبر 2019 سے چھ (6) ماہ کے لئے ہوگا۔ لہذا، پی ٹی اے کی جانب سے 15 اپریل 2020 تک ایسی کسی بھی درخواست کو قبول نہیں کیا جائے گا۔ تاہم، ویکل ٹریکنگ سروسز کے لئے ڈیٹا سی وی اے ایس لائسنس اور سی وی اے ایس رجسٹریشن درخواستوں کی پی ٹی اے کے لائسنسوں کے ایوارڈ کے طریقہ کار کے معمول کے مطابق موصولی اور اس پر کارروائی جاری رہے گی۔