خبریں/ تازہ ترین معلومات
11 اپریل 2014ء
عوامی اطلاع: ڈی ریگولیشن پالیسی 2003کے تحت لوکل لوپ کی لائسنسنگ جاری ہے۔ پی ٹی اے میں پہلے سے موجود درخواستوں پر لائسنس کے اجراء کے لیے کارروائی کی جا رہی ہے۔