27 نومبر 2018ء

اطلاع عام

تمام موبائل ڈیوائسز بشمول غیرتصدیق شدہ جو یکم دسمبر 2018 تک موبائل نیٹ ورک پر زیر استعمال ہونگے انکی سروس جاری رہیں گی۔