03 فروری 2017ء

کراس بارڈر روابط کرنے کے لیے ضابطہ عمل

سم کی فروخت اور تصدیق کے موجودہ ضابطہ عمل کے مطابق،پاکستان اوریجن کارڈ کے حامل افراد کو سمیں جاری کرنے کا طریقہ ذیل میں دیا گ


الف۔    کمپنی کے قائم کردہ کسٹمر سروسز سنٹر(CSC)پر جائیں۔
ب۔    موثر پاکستان اوریجن کارڈموثر پاسپورٹ کے ہمراہ پیش کریں۔
پ۔    کسٹمر سروس سنٹر کا نمائندہ نمبر شمار"ب"پر صراحت کردہ دستاویزات کی نقول حاصل کرنے کے بعد سم کے ساتھ کسٹمر سروسز ایگریمنٹ فارم (CSAF)جاری کرے گا جس پر صارف کے کوائف درج ہوں کے علاوہ اس کے دستخط اور انگوٹھے کا نشان ثبت ہو گا۔
ت۔    سم اس وقت تک موثر رہے گی جب تک پاکستان اوریجن کارڈ موثر رہے گا۔