19  اگست 2022ء

پاکستان میں انٹرنیٹ سروسز مکمل طور پر بحال

اسلام آباد (19 اگست 2022): پاکستان میں انٹرنیٹ کی بندش کا باعث بننے والے ڈیٹا نیٹ ورکس میں پیدا ہونے والی تکنیکی خرابی کو دور کر دیا گیا ہے۔
پاکستان میں تمام انٹرنیٹ سروسز کو معمول کے مطابق بحال کر دیا گیا ہے۔