05 اکتوبر 2019ء

کراچی میں غیر قانونی گیٹ وے ایکسچینج پر چھاپہ

 
اسلام آباد۔(5 اکتوبر 2019) غیرقانونی گرے ٹریفک کی روک تھام کے حوالے سے جاری کوششوں کے سلسلے میں پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کے ساتھ مل کر کراچی میں ایک کامیاب چھاپہ مارا۔ یہ چھاپہ گجر نالہ کراچی میں مارا گیا. 
 چھاپے کے دوران سات گیٹ ویز تین لیپ ٹاپ، دو موبائل ڈیوائسز دو ایل اے این سوئچزایک ڈونگل اور 150 سمیں قبضے میں لے لی گئیں۔چھاپے کے دوران ایک شخص کو گرفتار کر لیا گیا.
غیر قانونی ٹریفک کی روک تھام کے لئے یہ کامیاب چھاپہ ایف آئی
خرم مہران
ڈائریکٹر تعلقات عامہ