07 نومبر 2016ء

مشارت: سپیکٹرم کا تجارتی طریقہ کار

مشارت: سپیکٹرم کا تجارتی طریقہ کار

ٹیلی کام پالیسی 2015 کی شق نمبر8٫15 کے مطابق ، پی ٹی اے کی جانب سے سپیکٹرم کا تجارتی طریقہ کار وضع کیا گیا ہے۔ شراکت داروں سے درخواست ہے کہ وہ مورخہ 5 دسمبر 2016 تک اپنی قابل قدر آراء ای میل ایڈریس abida@pta.gov.pkپر روانہ کریں۔