16 اپریل 2021ء

سوشل میڈیا ایپس پر عارضی پابندی

اسلام آباد:( 16 اپریل 2021):پبلک آرڈر کو برقرار رکھنے کے لئے، چند سوشل میڈیا ایپلی کیشنز پر عارضی طور پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔
 
 
خرم مہران 
ڈائیریکٹر تعلقات عامہ