10 مئی 2019ء

ڈی آئی آر بی ایس پر شکایت رپور ٹ کر ائیں

عوام الناس کی سہولت کے لئے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے ) نے ایک آن لائن موبائل رجسٹریشن سسٹم تیار کیا ہے ۔ پی ٹی اے عوام کے حقوق و مفادات کے تحفط کے لئے پر عزم ہے اور اس ضمن میں عوام سے بھی درخواست کرتا ہے کہ موبائل رجسٹریشن سسٹم میں کسی بھی قسم کے غلط استعمال /شکایات کی اطلاع پی ٹی اے کو فی الفور پہنچائیں۔ 

تمام تفصیلات کے ساتھ dirbscare@pta.gov.pk پر اطلا ع فراہم کریں۔