|
|
کراچی
|
Last Updated (Thursday, 04 February 2010) |
|
خدمات
پی ٹی اے زونل دفتر کراچی مندرجہ ذیل خدمات فراہم کرتا ہے:
- ٹیلی کمیو نیکیشنسسٹمز اور سروسز میںتیز رفت جدت کو فروغ دینا
- ٹیلی کمیو نیکیشن صارفین کے مفادات کو فروغ دینا اور تحفظ فراہم کرنا
- پی ٹی اے کے لائسنس یافتگان کی کارکردگی کا معائنہ کرنا
- غیر قانونی ٹیلی کام آپریٹرز کے خلاف اقدامات کرنا
- ٹیلی کام آپریٹرز کے خلاف شکایات پر فوری عملدرآمد کرنا
- ہیڈ کوارٹرز سے لائسنسزکے اجرا میں عوام کی مدد کرنا
رابطہ
ڈائریکٹر انفورسمنٹ پی ٹی اے زونل دفتر، وائرلیس کمپاﺅنڈ، بالمقابل جے پی ایم سی، رفیقی شہید روڈ، کراچی، 75530 فون : 5680101-21-92+ فیکس : 5680640-21-92+ ای میل:
This e-mail address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it
|
|
|
|
|
|