|
|
کوئٹہ
|
Last Updated (Thursday, 04 February 2010) |
خدمات
پی ٹی اے زونل دفترکوئٹہ مندرجہ ذیل خدمات فراہم کرتا ہے:
- ٹیلی کمیو نیکیشنسسٹمز اور سروسز میںتیز رفت جدت کو فروغ دینا
- ٹیلی کمیو نیکیشن صارفین کے مفادات کو فروغ دینا اورتحفظ فراہم کرنا
- پی ٹی اے کے لائسنس یافتگان کی کارکردگی کا معائنہ کرنا
- غیر قانونی ٹیلی کام آپریٹرز کے خلاف اقدامات کرنا
- ٹیلی کام آپریٹرز کے خلاف شکایات پر فوری عملدرآمد کرنا
- ہیڈ کوارٹرز سے لائسنسزکے اجرا میں عوام کی مدد کرنا
رابطہ
ڈائریکٹر انفورسمنٹ پی ٹی اے زونل دفتر، 213- بی، جناح ٹاوں، کوئٹہ. فون : 2829476-81-92+ فیکس : 2829477-81-92+ ای میل :
This e-mail address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it
|
|
|
|
|