|
3.
کمپنی کی ویب سائٹ سے متعلقہ فارم ڈاﺅن لوڈ کریں۔ فارم پرُ کریں اور اس کی سکین کی ہوئی نقل،این آئی سی او پی(دونوں طرف سے)/ سی این آئی سی اورپاسپورٹ کی سکین کی ہوئی نقول کے ساتھ کمپنی کی ویب سائٹ پر دئیے گئے ای میل ایڈریس پر ارسال کریں۔
4.
کمپنی آپ کی شکایت کا حوالہ نمبر فراہم کرے گی اور اس مقصد کیلئے آپ کا این آئی سی او پی / سی این آئی سی استعمال کیا جائے گا۔
5.
آپ کے شکایت موصول ہونے کے 24 گھنٹے کے اندر اندر اضافی سمز آپ کے نام سے ہٹا دی جائیں گی۔
6.
پی ٹی اے کی ویب سائٹ کا ڈیٹا بیس 45 دنوں کے بعد اپ ڈیٹ کیا جائے گا۔ آپ اضافی سمز کو اپنے نام سے ہٹائے جانے کے تصدیق کیلئے 45 دنوں کے بعد دوبارہ پی ٹی اے کی ویب سائٹ ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
|