پاکستان ٹیلی کمیو نیکیشن اتھارٹی (پی ٹی ے) نے سکیورٹی خطرات کو مد نظر رکھتے ہوئے اور سیلولر سیکٹر میں سبزکرپشنریگولیشنزکو یقینی بنانے کیلئے سم (سبزکرایبرآیڈینٹیٹی موڈیِول) انفارمیشن سسٹم تیار کیا ہے۔.
اس پروجیکٹ کا مقصد پاکستان میں موبائل فون صارفین کوان سے متعلق ایسی سہولت مہیا کرنا ہے جس کے ذرئیے صارفین یہ معلوم کر سکتے ہیںکہ ان کے کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ (سی این آئی سی)پر کس موبائل فون آپریٹر کی کتنی سم/ سمز جاری کی گئی ہیں اوران کی کلتعداد کتنی ہے۔ |